Author's Guidelines

درج ذیل ہدایات سے ہٹ کر بھیجا گیا کوئی بھی مقالہ اشاعت کے لیے ناقابلِ قبول ہوگا۔مقالہ نگاروں کی ذاتی آراء اور بیانات و نتائج سے 'تحقیق و تجزیہ' کی مجلسِ ادارت کا متفق ہونا ضروری نہیں۔

1۔ ’’تحقیق و تجزیہ‘‘ازبان و ادب کا ایک ذولسانی تحقیقی مجلہ ہے سو اس میں شائع ہونے کے لیے بھیجا جانے والا مقالہ بنیادی مضمون زبان و ادب  متعلق ہی کسی موضوع پر اردو یا انگریزی زبان میں  ہوناچاہیے۔علاوہ ازیں مضمون کی نوعیت بھی خالصتاً تحقیقی (کیفیتی یا کمیتی)ہو۔

  1. The 'Tahqeeq o Tajzia' is a journal of Urdu and English language and literature, so the research paper to be submitted must be on a subject related to Urdu and English language and literature.In addition, the nature of the article should be purely research (qualitative or quantitative).

2۔ مقالہ بھیجنے سے پہلے تصدیق کر لیں کہ :

  • آپ نے ’’تحقیق و تجزیہ‘‘ کی مختلف معاملات میں پالیسیزکو اچھی طرح پڑھ لیا ہے۔
  • مقالہ پروف کی اغلاط سے پاک ہو۔
  • مقالہ سرقے سے پاک ہو کیونکہ اشاعت سے پہلے اسےTURNITINسافٹ وئیر میں باقاعدہ چیک کیا جائے گا اور اگر طے شدہ حد19فیصد سے زیادہ سرقہ پایا گیا تو مقالہ ناقابلِ اشاعت ہوگا۔علاوہ ازیں مقالہ نگار اپنے مقالے کے ساتھ ہی سرقے سے پاک ہونے کا  ایک اقرار نامہ جمع کرانے کا پابند ہوگا جو ڈاؤن لوڈز کے مینیو میں جا کر حاصل کیا جاسکتا ہے۔

3۔ مقالہ ورڈ (Word) فارمیٹ میں کمپوزڈ شکل میں ہونا چاہیے۔

  1. The article should be in composed form in MS Word format.

Page Size:  A4

Page Margin:    Top:1’’   Bottom:1.44’’       Left:2.1’’    Right:2.1’’

مضمون کا عنوان:  فون سائز 24                                                 English Title: Font  Size 15

مقالہ نگار کانام،عہدہ، ادارہ (اردو)

مقالہ نگار کا نام ،عہدہ ، ادارہ(انگریزی)

ملخص (انگریزی) سائز 12

کلیدی الفاظ(اردو)                                                                      Key Words: English

اردو فونٹ: جمیل نوری نستعلیق(سائز 14)

انگریزی فونٹ:Times New Roman

 

  •  

 

  1. Before submitting an article, please assure that:
  • You have properly read the policies of “Tahqeeq-o-Tajzia” regarding different matters.
  • Article is free of proof mistakes.
  • Article is free of plagiarism because it will go through the plagiarism check by TURNITIN software and if the similarity index comes out is more than 19%, article won't get published. Moreover, the author is bound to submit an affidavit of plagiarism free statement that can be downloaded from “Tahqeeq-o-Tajzia”website.

4۔ 'تحقیق و تجزیہ' کو مقالہ بھیجنے کے بعد جب تک اس کے قابلِ اشاعت/ناقابلِ اشاعت /کچھ تبدیلیوں کی صورت میں قابلِ اشاعت ہونے کی بابت مجلسِ ادارت کی طرف سے اطلاع موصول نہ ہواُسے کسی اور جگہ اشاعت کے لیے نہ بھیجا جائے۔

  1. After submitting a paper to the “Tahqeeq-o-Tajzia”, don't send it to any other publishing agency until or unless you receive any email from “Tahqeeq-o-Tajzia” about its status like unpublished/ required any changes etc.

5۔ مقالہ نگار کا نام، مقالے کا عنوان ، تلخیص(abstract)اور کلیدی الفاظ(keywords)اُردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں دیے جائیں اورمقالے کی تلخیص ڈیڑھ سو سے دو سو الفاظ پر مشتمل ہو۔

  1. The name of author (designation, address), the title of the article, the abstract and the keywords should be given in both Urdu and English. Abstract should consist of 150 to 200 words.

6۔   مقالے کے آخر میں حوالہ جات ،حواشی اور تعلیقات لازمی دیے جائیں۔حوالہ جات اُردو میں ہونے کی صورت میں ان کو اختتامی صفحے پر ان کو رومن میں بھی درج کرکے بھیجا جائے۔

  1. References must be given at the end of the research paper. If references are in Urdu, plz give them in roman form also at the end of the paper.

7۔ ’’تحقیق وتجزیہ ‘‘ میں حوالہ جات کا اندراج ترابین سٹائل میں کیا جاتا ہے۔ مقالے میں حوالہ جات کے اندراج کا مندرجہ ذیل طریقہ اختیار کیا جائے:

کتاب کا حوالہ:

مصنف کا نام، کتاب کا نام(نسخ فونٹ یا Batool Unicode)، بریکٹ میں شہر کا نام، ادارۂ اشاعت،سنِ اشاعت، صفحہ نمبر۔

مثال:

۱۔گوپی چند نارنگ، ساختیات، پس ساختیات اور مشرقی شعریات، (لاہور: سنگِ میل پبلی کیشنز، ۱۹۸۵ء)، ۷۸۔

۲۔سجاد باقر رضوی،تہذیب و تخلیق،(اسلام آباد:مقتدرہ قومی زبان،۱۹۸۷)،۴۰

۳۔ممتاز شیریں ، منٹو نوری نہ ناری،مرتبہ آصف فرخی(کراچی: مکتبہ اسلوب،۱۹۸۵)،۵۶

     اگر ایک ہی کتاب سے دویا تین دفعہ حوالہ آئے تو بار بار مکمل حوالہ لکھنے کی بجائے شارٹ فارم یعنی مصنف کا نام، کتاب کا نام اور صفحہ نمبر لکھنا ہوگا۔

رسالے کا حوالہ:

مصنف کا نام، مضمون کا عنوان، مشمولہ:رسالے کا نام(نسخ فونٹ یا Batool Unicode)،جلد نمبر، شمارہ نمبر، بریکٹ میں شہر کا نام، ادارۂ اشاعت،سنِ اشاعت، صفحہ نمبر۔

مثال:     گوپی چند نارنگ،ادب اور سیاست کا رشتہ، مشمولہ:بازیافت،جلد۱۲،شمارہ۲،(لاہور: شعبہ اردو پنجاب یونیورسٹی، ۱۹۸۵ء)، ۴۲۔۔

اگر انٹرنیٹ سے کسی آن لائن فائل کا حوالہ دیا جائے تو سائیٹیشن کی تاریخ کے ساتھ وقت لکھنا بھی ضروری ہے اور یو آر ایل کا اندراج بھی۔

  1. “Tahqeeq-o-Tajzia” follows Turabian Style of citation, so plz give the references in that style as given:

In case a book is cited:

Author name (full), Book name (with the font name of 'naskh' or Batool Unicode for Urdu, and Italic style for English), bracket open: City: Publishing agency, Date bracket close, page no

 e.g.  

Ayesha Jalal, The Pity of Partition: Manto’s Life, Times, and Work across the India-Pakistan Divide, (Princeton: Princeton University Press, 2013), 76

If two or three references are made from the same book, use short form andwrite the author's name, book's name and page number instead of repeating the whole citation material.

In case an article from any journal is cited:

Author name (full/principle), Article Title, In: Name of the Journal (with the font name of 'naskh' or Batool Unicode for Urdu, and Italic style for English), Volume No, Issue No, bracket open: City: Publishing agency, Date bracket close, Page.

e.g.  Ali Abbas, The role of literature in society, In: Oriental Journal of Literature, Vol.12, Issue 02, (Lahore: Punjab University, June 2011), 21.

If any online material is cited then please give the date & time of citation as well along with the URL.

For more details, please visit:

 

For more details, please visit:

Turabian Citation Quick Guide