About the Journal

Current Issue

Vol. 1 No. 03 (2023): October to December 2023
View All Issues

About the Journal

Research Journal ”Tahqeeq o Tajzia" is an  Quarterly Research Journal of Urdu Language & Literature. Research journal “Tahqeeq o Tajzia" is a bi-lingual, double-blind peer-reviewed, open-access publication. It is distributed by Analysis Research and Education Institute(R) , Pakistan. Its main aim is to provide a platform for research scholars to publish their good-quality research papers. Research Journal focuses the literary research and modern trends of criticism in the subject of Urdu Language, Linguistics, and Literature. 

 

’’ تحقیق و تجزیہ“پاکستان سےآئن لائن شائع ہونے والا ایک سہ ماہی تحقیقی جریدہ ہے جو"ادارہ تجزیہ برائے تعلیم و تحقیق ، پاکستان"کے تحت شائع ہوتا ہے۔اس جریدے کے اجراء  کا بنیادی مقصد اردو زبان و ادب  کی ترویج و اشاعت کے علاوہ کلاسیکی متن  اورمخطوطات کے ساتھ  ساتھ جدید تنقیدی افکار و نظریات ، لسانیات  اور شاعری  کی معیاری تحقیق پر مشتمل غیر مطبوعہ تخلیقات  کی اشاعت ہے۔ تحقیقی جریدے کا ایک مقصد اردو کے محققین، ناقدین اور لسانیات کے ماہرین کوایک ایسا پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے جہاں  نہ صرف اُنہیں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھا نے کا موقع ملے  بلکہ نئے لکھنے والے  تحقیق کاروں کی حوصلہ افزائی  اوررہنمائی بھی ہو سکے۔’’ تحقیق و تجزیہ“کے اجراء کا ایک مقصد دنیا بھر میں موجود اردو زبان و ادب کے علماء اور محققین کے  درمیان روابط کو فروغ دینا بھی ہے اس سے  نہ صرف ایک دوسرے کے ساتھ  روابط مستحکم  ہونگے بلکہ تحقیق کے معیار میں بھی بہتری آئے گی۔